جمعرات , 19 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

معمولی تلخ کلامی پر ملزمان کی فائرنگ سے دو افراد قتل ، ایک شدید زخمی

معمولی تلخ کلامی پر ملزمان کی فائرنگ سے دو افراد قتل ، ایک شدید زخمی
محسن جمعہ , 04 اگست 2023ء (120) لوگوں نے پڑھا
مصطفی آباد : ستوکی میں معمولی تلخ کلامی پر دو افراد قتل ، ایک شدید زخمی ، تین نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج - تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں ستوکی میں معمولی کلامی پر دو افراد قتل ، ایک شدید زخمی مدعی مقدمہ محمد ابراہیم کے مطابق میرا بیٹا علی گھر سے موٹرسائیکل پر دودھ لینے کھیتوں میں اپنی حویلی جارہا تھا کہ موٹرسائیکل اٹھنے والے دھول اور مٹی ملزمان پر پڑی جس سے ملزمان سے میرے بیٹے کی توں تکرار ہوگئی - تھوڑی دیر بعد میرے تینوں بیٹے دودھ لیکر واپس آرہے تھے کہ ڈیرے کے  قریب ملزمان نے فائرنگ کر میرے ایک بیٹے کو قتل کر دیا ، پولیس تھانہ مصطفی آباد نے محمد ابراہیم کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے سابقہ چیئرمین ناصر جاوید بھٹی کو گرفتار کر کے مقدمہ کی تفتیشں شروع کر دی - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now