محسن
جمعہ , 05 مئی 2023ء
(36) لوگوں نے پڑھا
قصور : قصور کے علاقے کوٹ اعظم خان میں معمولی تلخ کلامی پر ملزم نے
فائرنگ کر کے ایک شخص کو زخمی کر دیا - کوٹ اعظم
خان کے رہائشی نے پولیس تھانہ کو بتایا کہ چند دن قبل میری ملزم سے تلخ
کلامی ہوئی جس پر ملزم اپنے دو ساتھیوں کے ساتھ گھر آیا اور فائرنگ کی جس سے میرا
بھائی زخمی ہو گیا - پولیس نے مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی -