محسن
پیر , 21 اگست 2023ء
(60) لوگوں نے پڑھا
قصور : تھانہ راجہ جنگ کی حدود
میں معمولی لڑائی جھگڑے میں زخمی ہونے والا شخص ہسپتال میں دم توڑ گیا ، نعمان اور
طاہر کا ملزمان شمعون ، زبیر اور ریاض سے معمولی لڑائی جھگڑا ہوا جس کے نتجیہ میں
نعمان کو شدید چوٹیں ورثا اس کو رائیوںڈ ہسپتال لے گئے جہاں وہ زندگی کی بازی ہار
گیا ، وقوعہ کی اطلاع پاکر پولیس تھانہ راجہ جنگ موقع پر پہنچ گئی -