جمعرات , 19 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

معمولی جھگڑے پر فائرنگ ، 9 افراد شدید زخمی

معمولی جھگڑے پر فائرنگ ، 9 افراد شدید زخمی
محسن بدھ , 02 اگست 2023ء (54) لوگوں نے پڑھا
قصور : تھانہ چھانگا مانگا کے علاقے میں لڑائی جھگڑے میں فائرنگ سے نو افراد زخمی ، زخمیوں کو علاج کے  لیے ہسپتال منتقل  کر دیا گیا ، تفصیلات کے مطابق تھانہ چھانگا مانگا کے علاقے میں معمولی تلخ کلامی پر مخالفین نے فائرنگ سے نو افراد کو زخمی کر دیا ، زخمیوں کو ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا - پولیس مصروف کاروائی ہے - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now