محسن
جمعرات , 17 اگست 2023ء
(70) لوگوں نے پڑھا
کنگن پور : ملک رشید احمد خاں سابق
ایم این اے ، ملک مظہر رشید احمد خاں ممبر بورڈ آف ڈائریکٹر لیسکو کی سیاسی
و سماجی شخصیت مشتاق خاں شیروانی کے بڑے
بھائی نواز احمد خاں آف کنگن پور کی وفات
پر اظہار تعزیت اور دعائے مغفرت کی – ہمراہ سردار شوکت ، سردار عرفان ڈوگر ، میاں احمد سعید
ڈھڈی، ملک محمود اور دیگر معززین نے شرکت
کی -