محسن
جمعہ , 28 اپریل 2023ء
(248) لوگوں نے پڑھا
الہ آباد : ملک رشید احمد خاں کو مقدس
سر زمین سے واپس آنے اور عمرہ کی ادائیگی پر مبارکباد - تفصیلات کے مطابق ایم این
اے مسلم لیگ (ن) ملک رشید احمد خاں کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے اور گھر بخیرہ و
عافیت واپسی پر ان کے ڈیرہ پر مبارکباد دینے والوں کا سلسلہ جاری رہا - علاقہ کی سیاسی و سماجی شخصیات سابق چیئرمین
میونسپل کمیٹی کنگن پور حافظ خالد محمود ، میاں غلام رسول ، حاجی شبیر احمد ، حافظ
کاشف سجاد ، ملک اکرم کھوکھرو دیگر نے مبارکباد پیش کیں اور نیک خواہشات کا اظہار
کیا -