پیر , 23 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ملک رشید احمد خاں اور احسن رضا خاں سے رقابت کا سلسلہ کھبی نہ ٹوٹنے والا ہے ، سردار محمد سلیم سیال

ملک رشید احمد خاں اور احسن رضا خاں سے رقابت کا سلسلہ کھبی  نہ ٹوٹنے والا ہے ، سردار محمد سلیم سیال
محسن جمعرات , 27 اپریل 2023ء (40) لوگوں نے پڑھا
کنگن پور : ملک رشید احمد خاں اور احسن رضا خاں سے رقابت کا سلسلہ کھبی نہ ٹوٹنے والا ہے ، سردار محمد سلیم سیال وہ ایک انتہائی نفیس شخصیت کے مالک ہیں اور درد دل رکھنے والے انسان ہیں - ضلع قصور پٹیرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے سنیئر وائس صدر اور کوڑے سیال کے معروف سیاسی و  سماجی رہنما سردار محمد سلیم سیال کی سابقہ پارلیمانی سیکرٹری اور ایم پی اے حلقہ پی پی 179 چوہدری احسن رضا خاں سے خصوصی ملاقات ہوئی - اس موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے سردار محمد سلیم سیال نے کہا کہ ملک رشید احمد خاں ایم این اے اور چوہدری احسن رضا خاں سے رقابت کا سلسلہ کھبی نہ ٹوٹنے والا ہے - چوہدری احسن رضا خاں کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ وہ ایک انتہائی نفیس شخصیت کے مالک ہیں اور درد دل رکھنے والے انسان ہیں -– ملک رشید کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ بابائے سیاست ہیں اور وہ اپنے سیاسی سفر میں ہمیشہ اپنے ساتھ چلنے والوں کا خصوصی خیال رکھتے ہیں - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now