محسن
جمعہ , 14 اپریل 2023ء
(100) لوگوں نے پڑھا
الہ آباد : ملک مشکل ترین دور سے
گزر رہا ہے- مہنگائی اور بھوک نے عوام کی زندگی میں طوفان برپا کر رکھا ہے - ملکی تباہی کو سابق حکومت سے منسوب کر کے موجودہ
حکومت خود جان چھڑانے والی بات کر رہی ہے
- قوم سب کچھ جانتی ہے - ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف پنجاب کے نائب صدر ڈاکٹر
عظیم الدین زاہد لکھوی نے میڈیا سے گفتگو کرتے کیا -