محسن
ہفتہ , 27 مئی 2023ء
(44) لوگوں نے پڑھا
پتوکی : سید حماد حسن شاہ سٹی صدر
تحریک انصاف پتوکی کا کہنا ہے کہ ملک میں
اس وقت لاقانونیت کا راج ہے حکمران تمام ریاستی مشینری کو سیاسی وفاداریاں تبدیل
کروانے کے لیے استعمال کر رہے ہیں پورے ملک کا دھیان ایک قابل مذمت واقع کی جانب
لگوا کر 90 روز میں الیکشن نہ کروا کر آئین توڑ دیا گیا اور ایک مقبول ترین سیاسی
جماعت پر سارا ملبہ ڈالنے کی کوشش کرتے ہوئے عام عوام اور سیاسی کارکناں پر
دہشتگردی جسی سنگین دفعات کے تحت مقدمات درج کر کے غائب کرنا شروع کردیا -