جمعرات , 26 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

مخصوص مافیا نے ملک کو تباہی کے دھانے پرپہنچا دیا ، ملک نعیم حیدر ایڈووکیٹ

مخصوص مافیا نے ملک کو تباہی کے دھانے پرپہنچا دیا ، ملک نعیم حیدر ایڈووکیٹ
محسن پیر , 20 فروری 2023ء (405) لوگوں نے پڑھا
منگائی نے غریب عوام کی زندگی اجیرن بنادی پانچ فیصد مخصوص مافیا نے ملک کو تباہی کے  دھانے پر پہنچا دیا ان خیالات کا اظہار جماعت اسلامی  کے نامزد کرداامیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 139 ملک نعیم حیدر ایڈووکیٹ نے اپنے ایک بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ مہنگائی سمیت تمام مسائل کا حل صرف جماعت اسلامی کے پاس ہے – ملک کی تمام سیاسی جماعتیں ن لیگ ، پیپلزپارٹی وغیرہ کرپٹ اور مافیاز کے ساتھ  ملی بھگت سے اقتدار میں آتی ہیں - 
  • سیاستدان
  • سیاست

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now