محسن
بدھ , 22 فروری 2023ء
(47) لوگوں نے پڑھا
ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر میں محمود احمد کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر ڈی پی او
آفس میں الوداعی تقریب کا انعقاد ہوا، ڈی پی او طارق عزیز سندھو نے ریٹائرڈ ہونے
والے ڈی ایس پی محمود احمد کو شیلڈ، پھولوں کے گلدستے اور تحائف پیش کیے اور ان کیلئے
نیک خواہشات کا اظہار کیا۔