محسن
پیر , 17 جولائی 2023ء
(28) لوگوں نے پڑھا
پتوکی : تھانہ صدر پتوکی کی حدود سے
مدرسہ جاتے ہوئے چار بچے اغوا ہوگئے - پولیس نے مقدمہ درج کر لیا - حسین خانوالہ
کے رہائشی محمد عاشق نے پولیس کو بتایا کہ میرے چار بیٹے مدرسہ پہنچنے سے قبل ہی
راستے سے غائب ہوگئے ، جن کا کوئی سراغ نہ ملا ہے خدشہ ہے کہ چاروں بچوں کو
نامعلوم ملزموں نے اغوا کر لیا -