ہفتہ , 21 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

مچھلی پکڑنے پر تین ماہ کی پابندی ، چیکنگ ٹیمیں تشکیل

مچھلی پکڑنے پر تین ماہ  کی پابندی ، چیکنگ ٹیمیں تشکیل
محسن منگل , 30 مئی 2023ء (50) لوگوں نے پڑھا
قصور : ڈائریکٹر جنرل فشریز پنجاب ڈاکٹر سکندر حیات کے احکامات اور ڈائریکٹر فشریز ڈاکٹر محمد عابد کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر فشریز قصور مہر معوذ اسلم نے نیلام شدہ سرکاری آب ہائے سے بذریعہ جال مچھلی پکڑنے اور بازار میں فروخت کرنے پر تین ماہ تک پابندی لگا دی اور ضلعی سطح پر چیکنگ ٹیمیں بھی تشکیل دیدی -

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now