بدھ , 25 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ماہر تعلیم سنئیر ٹیچر محمد منشاء سدھو کے صاحبزادے رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے

ماہر تعلیم سنئیر ٹیچر محمد منشاء سدھو کے صاحبزادے رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے
محسن بدھ , 15 مارچ 2023ء (58) لوگوں نے پڑھا
ماہر تعلیم سنئیر ٹیچر چوہدری محمد منشاء سدھو کے صاحبزادے چوہدری محمد عظیم سجاد سدھو رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ان کی دعوت ولیمہ کی تقریب میں امیدوار صوبائی اسمبلی سردار منیر حسین، پروفیسر قاری انعام الرحمن ،معروف پراپرٹی ڈویلپرز چوہدری شاکر اللہ خاں ،پروفیسر عبدالستار ملک، سید تنویر اقبال بخاری ، میاں سردار زاہد محمود ، چوہدری محمد اویس مون ایڈووکیٹ، سردار علی زاہد ، سمیت دیگر اہم شخصیات نے بھرپور شرکت کی دولہا اور چوہدری محمد منشاء سدھو کو مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now