جمعہ , 20 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ایل پی جی سلنڈر استعمال کرنے والی 10 گاڑیاں تھانوں میں بند

ایل پی جی سلنڈر استعمال کرنے والی 10  گاڑیاں تھانوں میں بند
محسن پیر , 10 جولائی 2023ء (144) لوگوں نے پڑھا
قصور : پنجاب حکومت کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ ٹرانسپورٹ اتھارٹی محمد جعفر چوہدری نے غیر معیاری ایل پی جی سلنڈر استعمال کرنے والی گاڑیاں کیخلاف کاروائی کرتے ہوئے 10 گاڑیوں کو تھانوں میں بند کروادیا اور 3 گاڑی مالکان کیخلاف مقدمات درج کروا دئیے ، جبکہ 15 گاڑیوں سے ایل پی جی سلنڈرز نکال دئیے - اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کا کہنا تھا کہ پبلک ٹرانسپورٹ میں ایل پی جی کا استعمال انتہائی خطرناک ہے ، غیر محفوظ اور حادثات کا موجب بن سکتا ہے ، اس لیے غیرقانونی طور پر ایل پی جی سلنڈر استعمال کرنے والی کسی بھی گاڑی کو سڑک پر آنے کی اجازت نہیں دی جائیگی ضلع بھر میں ایل پی جی سلنڈرز استعمال کرنے والی پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں کو نہ صرف بند کیا جا رہا ہے بلکہ گاڑی مالکان کیخلاف بھی بھر پور کاروائیاں عمل میں لائی جارہی ہیں - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now