جمعرات , 26 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

لوگوں کے مسائل حل کرنا پہلی ترجیح ہے ، ڈی پی او قصور

لوگوں کے مسائل حل کرنا پہلی ترجیح ہے ، ڈی پی او قصور
محسن جمعہ , 17 فروری 2023ء (53) لوگوں نے پڑھا
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر قصور نے کہا کہ لوگوں کے مسائل خدمت خلق کے جذبہ کے تحت حل کرنا اولین ترجیح ہے،   انسپکٹر جنرل آف پولیس کی خصوصی ہدایات پرانصاف کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے کھلی کچہریوں کا انعقاد کیا گیا- ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈی ایس پی آفس پتوکی میں کھلی کچہری کے دوران شہریوں سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر شہریوں کی کثیر تعداد بھی موجودتھی- ڈی پی اوقصور نے کہا کہ اوپن ڈور پالیسی کے تحت تمام پولیس افسران کے دروازے عوام کیلئے ہروقت کھلے ہیں،کسی بھی شکایت کی صورت میں فوری کاروائی عمل میں لائی جائے گی اور میرٹ پالیسی کے تحت مسائل کو حل کیا جائے گا۔ قصور پولیس عوام کے جان و مال کی حفاظت اور انصاف کی فوری فراہمی کیلئے دن رات کوشاں ہے-
  • انصاف
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now