محسن
جمعرات , 25 مئی 2023ء
(42) لوگوں نے پڑھا
قصور : لیسکو قصور سول ایریا نے عدم ادائیگی پر 14 دفاترز کی
بجلی منقطع کر دی جبکہ واپڈا نے واجبات ادانہ کرنے پر شہر کی مختلف علاقوں میں
واٹر سپلائی ٹربائنز کے کنکشن کاٹ دئیے - لیسکو قصور سول ایریا نے سرکار دفاترز
اور دربار بابا بلھے شاہ ، درباد بابا کمال چستی سمیت 14 دفاترز کی عدم ادائیگی پر
بجلی منقطع کر دی -