جمعرات , 19 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

لیسکو سب ڈویژن چونیاں کی نااہلی ، 2 الیکٹرک پول سڑک پر قائم

لیسکو سب ڈویژن چونیاں کی نااہلی ، 2  الیکٹرک پول  سڑک پر قائم
محسن ہفتہ , 19 اگست 2023ء (122) لوگوں نے پڑھا
چونیاں : سب ڈویژن چونیاں میں ایک ماہ میں تین سے چار ایکسین  تبدیل ہوئے مگر پالیسیاں جوں کی توں ہیں سب ڈویژن  لیسکو چونیاں کی مبینہ غفلت اور لاپرواہی کے باعث بڑا حادثہ رونما ہونے کا خدشہ ہے - چونیاں تا جمبر روڈ کی تعمیر آخری مراحل میں ہے  اور روڈ تعمیر کرنے والے ٹھیکیدار نے لیسکو ڈویژن چونیاں کو روڈ کے درمیان میں آنے والے الیکڑک پول دوسری جگہ منتقل کرنے کےلاکھوں روپے بھی ادا کر دیئے ہیں مگر اس کے باوجود لیسکو واپڈا نے پول کو عرصہ دراز سے منتقل نہیں کیا -  

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now