محسن
پیر , 18 ستمبر 2023ء
(48) لوگوں نے پڑھا
کھڈیاں خاص : لیسکو شکایات دفتر کی
بحالی میں افسر اور عملہ مبینہ رکاوٹ بن گیا ، دفتر شہر میں پانچ کلومیٹر دور
گرڈسیشن پر منتقل ہونے سے صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ، شکایات دفتر عرصہ
دس سال سے تھانہ روڈ جامعہ سلفیہ کے بالمقال مارکیٹ میں قائم تھا جہاں سائلین فون
کے بغیر بھی آسانی سے پہنچ کر شکایت کا اندراج کردایتے تھے ، جس پر عملہ فوری
کاروائی کر کے بجلی کی سپلائی میں روکاٹ کو دور کر دیتا تھا ، دفتر آبادی سے دور
منتقل ہونے کے باعث خواتین اور بزرگ سائلین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے -