محسن
جمعہ , 06 اکتوبر 2023ء
(483) لوگوں نے پڑھا
چونیاں : لیسکو سب ڈویثرن چونیاں ویسٹ کا
بجلی چوروں کیخلاف بڑا کریک ڈاؤن ، ایس ڈی او مدثر سحر نے کاروائی کرتے ہوئے اب تک
180 کے قریب بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑ لیے - مختلف تھانوں میں درجنوں مقدمات درج
بجلی چور قومی مجرم کسی صورت معافی نہیں دی جائے گی ، ایس ڈی کا بیان -