پیر , 23 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

لڑائی جھگڑے میں ملزم نے چاقو کے وار کر کے ایک شخص کو زخمی کر دیا

لڑائی جھگڑے میں ملزم نے چاقو کے وار کر کے ایک شخص کو زخمی کر دیا
محسن ہفتہ , 15 اپریل 2023ء (29) لوگوں نے پڑھا
 قصور : قصور کوٹ مراد خان کے علاقے میں لڑائی جھگڑے میں ملزم نے چاقو کے وار کر کے ایک شخص کو شدید زخمی کردیا ، زخمی کو ڈسٹرکٹ ہسپتال قصور میں منتقل کردیا گیا ہے - قصور کے علاقے کوٹ مراد خان میں محمد اقبال کو دوران لڑائی جھگڑا ملزم شان نے چاقو کے وار کر کے شدید زخمی کردیا -  پولیس تھانہ بی ڈویژن مصروف کاروائی ہے۔

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now