بدھ , 18 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

لکڑی کاٹنے پر جھگڑا ، 28 سالہ نوجوان قتل

لکڑی کاٹنے پر جھگڑا ، 28 سالہ نوجوان قتل
محسن پیر , 18 ستمبر 2023ء (46) لوگوں نے پڑھا
قصور : تھانہ صدر کی حدود بستی مان میں لکڑی کاٹنے پر جھگڑا ، اٹھائیس سالہ نوجوان قتل ، تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر کی حدود بستی مان میں اٹھائیس سالہ شرافت علی سڑک کنارے لکڑی کاٹ رہا تھا کہ ملزم پرویز نے کلہاڑی کا وار کر کے قتل کر دیا - پولیس تھانہ صدر قصور نے مقتول کی لاش کو پوسٹمارٹم کے لیے تحویل میں لے کر ملزم کو گرفتار کر لیا اور کاروائی کا آغاز کر دیا -

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now