محسن
منگل , 03 اکتوبر 2023ء
(48) لوگوں نے پڑھا
قصور : الہ آباد کے نواح میں لین
دین کے تنازع پر فائرنگ کر کے 30 سالہ نوجوان کو زخمی کر دیا - تفصیلات کے مطابق
پکھوکی کے رہائشی بشیر احمد نے پولیس تھانہ الہ آباد کو بتایا کہ میرے 30 سالہ
بھائی خلیل کا عاشق کے ساتھ لین دین کا تنازع چلا آ رہا تھا ، تلخ کلامی پر عاشق نے
فائرنگ کر کے میرے بھائی کو زخمی کر دیا -جسے طبی امداد کے لیے ہسپتال میں منتقل
کر دیا - پولیس مصروف کاروائی ہے -