محسن
ہفتہ , 05 اگست 2023ء
(65) لوگوں نے پڑھا
قصور : قصور کے علاقہ پیرو والا روڈ
پر دو دوستوں مین لین دین کے تنازعہ پر لڑائی جھگڑا ہوگیا جس پر طیش میں آ کر ایک نے فائرنگ کر دی جس کے
نتیجہ میں فرمان علی شدید زخمی ہو گیا - زخمی کو ریسکیو عملے نے ہسپتال منتقل
کردیا -