محسن
منگل , 11 اپریل 2023ء
(34) لوگوں نے پڑھا
کنگن پور : فتح محمد کلاں کے رہائشی
اصغر نے کوٹ بسم اللہ کنگن پور میں دودھ دہی کی دوکان بنارکھی ہے وہ دوکان پر موجود تھا کہ عامر شہزاد آئے لین
دین کے تنازعہ پر ہونے والی توں تکرار کے نتیجہ میں عامر نے فائرنگ کر کے اصغر کو
زخمی کر دیا جسے طبی امداد کے لیے ہسپتال پہنچا دیا گیا - پولیس مصروف کاروائی ہے
-