محسن
جمعرات , 16 مارچ 2023ء
(64) لوگوں نے پڑھا
قصور کے نواح میں لین دین کے تنازع پر بھائی نے فائر مار کر اپنے حقیقی بھائی کو زخمی کر دیا -
تفصیل کے مطابق پولیس تھانہ صدر قصور کے علاقے دولے والا کا رہائشی عامر والد حاجی
محمد اپنے گھر میں موجود تھا کہ اس کا بھائی اسد جس کے ساتھ اس کا لین دین کا تنازعہ چلا آ رہا تھا وقوعہ کے روز ہونی والی تلخ کلامی پر اسد نے اپنے
بھائی کو فائر مار کر زخمی کر دیا – جسے ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال قصور منتقل کر دیا - پولیس کاروائی مصروف ہے -