جمعرات , 19 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

لاہور تا قصور موٹروے عوام کے لیے انمول تحفہ ثابت ہو گا ملک احمد سعید خان

لاہور تا قصور موٹروے عوام کے لیے انمول تحفہ ثابت ہو گا  ملک احمد سعید خان
محسن ہفتہ , 05 اگست 2023ء (139) لوگوں نے پڑھا
قصور : وزیراعظم میاں شہباز شریف کا کھڈیاں خاص میں چھ اگست کو ہونے والا جلسہ تاریخی ہو گا - لاہور ، قصورتا بہاول نگر موٹروے جنوبی پنجاب کی عوام کے لیے انمول تحفہ ثابت ہوگا ، اہلیان قصور وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف کی افتتاحی تقریب میں بھر پور شرکت کریں گے - ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن سابق ایم پی اے و  معاون خصوصی ملک احمد سعید خان نے مصطفی آباد مین کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کیا -  

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now