محسن
جمعہ , 04 اگست 2023ء
(137) لوگوں نے پڑھا
قصور : پٹرولنگ پولیس کوڑے سیال کی
کانسٹیبل سمیرا نے ہیلمٹ نہ پہننے پر اپنے والد کا چالان کر کے فرض شناسی کی عمدہ
مثال قائم کر دی - جسے عوامی وسماجی حلقوں نے خواب سراہا ، پٹرولنگ پولیس ٹیم کوڑے
سیال نے شہریوں کو ہیلمٹ کی افادیت اور ہیلمٹ نہ پہننے کے نقصانات بارے آگاہی دی -
کانسٹیبل سمیرا نے گفتگو کرتے کہا کہ قانون سب کے لیے یکساں ہے کوئی اس سے بالاتر
نہیں فرض شناسی میں رشتے رکاوٹ نہیں بننے دونگی -