محسن
منگل , 04 اپریل 2023ء
(45) لوگوں نے پڑھا
ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر کوٹ رادھاکشن کی ذخیرہ اندوزوں
کیخلاف بڑی کاروائی – 1700 توڑے چینی برآمد – برآمد کی گئی چینی کی مالیت 80 لاکھ
روپے بنتی ہے – اسسٹنٹ کمشنر نے ذخیرہ اندوزوں کیخلاف سخت کاروائی کرتے ہوئے گودام
کو سیل کر دیا - ذخیرہ اندوزوں کیخلاف بلاتفریق کاروائیاں عمل میں لائی جارہی ہیں -