منگل , 24 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

کوٹرادھاکشن پولیس نے لاپتہ ہونے والے دس سالہ بچے کو باحفاظت برآمد کر لیا

کوٹرادھاکشن  پولیس نے لاپتہ ہونے والے دس سالہ بچے کو  باحفاظت برآمد کر لیا
محسن منگل , 21 مارچ 2023ء (33) لوگوں نے پڑھا
تفصیلات کے مطابق 12مارچ کو گندیاں روڈ کے رہائشی عرفان نے پولیس کو اپنے بیٹے عظیم کے لاپتہ ہونے کی اطلاع دی،ڈی پی اوقصور طارق عزیز سندھو نے واقعہ کا نوٹس لیا اور فوری مقدمہ کا اندراج کیا گیا،بچے کی برآمدگی کیلئے ڈی ایس پی صدر سرکل خالد اسلم اور ایس ایچ او ڈاکٹر ذوالفقار کی سربراہی میں سپیشل ٹیم تشکیل دی گئی، پولیس ٹیم نے علاقے کاسرچ آپریشن کیا، مساجد میں اعلانات کروائے اور سوشل میڈیا پر بچے کی تصویر وائرل کی، پولیس ٹیم کی بھر پور محنت اور جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے 10سالہ عظیم کو اڈا پلاٹ سے برآمد کرلیاگیا، بچے کی باحفاظت واپسی پر والدین نے  قصور پولیس کا شکریہ ادا کیا جبکہ علاقہ مکینوں نے خراج تحسین پیش کیا، ڈی پی او قصور نے ایس ایچ او کوٹرادھاکشن اور انکی ٹیم کو شاباش دی -

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now