ہفتہ , 21 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

کتابوں کی خریداری کے لیے جانے والا نوجوان اغواء

کتابوں کی خریداری کے لیے جانے والا نوجوان اغواء
محسن بدھ , 14 جون 2023ء (28) لوگوں نے پڑھا
قصور : قصور کے نواحی گاؤں جامووالا میں کتابوں کی خریداری کے لیے جانے والا نوجوان اغواء ہو گیا - جامووالا کے رہائشی محمد یسین نے پولیس تھانہ میں مقدمہ درج کروایا کہ میرے 15 سالہ بیٹا ثاقب کتابوں کی خریداری کے لیے گیا جو تا حال لاپتہ ہے - اپنے طور پر بھی کافی تلاش کیا مگر کوئی سراغ نہ ملا ہے - خدشہ ہے کہ کسی نامعلوم نے اسے اغواء کر لیا ہے – پولیس تھانہ  گنڈا سنگھ والا نے اغواء کا مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now