جمعہ , 27 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

محمدی پور کے مقتول تنویر احمد کے قاتل گرفتار نہ ہوسکے

محمدی پور کے مقتول تنویر احمد کے قاتل گرفتار نہ ہوسکے
جمعہ , 18 ستمبر 2020ء (166) لوگوں نے پڑھا
چونیاں کے گاؤں محمدی پور تھانہ چھانگا مانگا کی حدود میں 10 محرم الحرام کو ایک شخص تنویر احمد کو قتل کردیا گیا تھا جس کے قاتل تاحال قانون کی گرفت میں نہیں آسکے۔ قاتلوں کے خلاف مقدمہ بھی درج ہے۔ اہل خانہ اور علاقہ مکینوں نے پرزور احتجاج کرتے ہوئے ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔  
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now