جمعہ , 20 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

خوشحالی مائیکرو فنانس بینک میں آگ لگ گئی

خوشحالی مائیکرو فنانس بینک  میں آگ لگ گئی
محسن بدھ , 05 جولائی 2023ء (51) لوگوں نے پڑھا
قصور : کھڈیاں میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے خوشحالی مائیکرو فنانس بینک میں آگ لگ گئی ، ریسکیو  کے عملہ نے آگ پر قابو پا لیا ، تفصیلات کے مطابق نیولاری اڈا کھڈیاں میں قائم خوشحالی مائیکرو فنانس بینک میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگ گئی ریسکیو 1122 کے عملہ نےآگ پر قابو پا لیا -

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now