جمعہ , 20 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

کھڈیاں تا چھانگا مانگا روڈ خستہ حالی کا شکار

کھڈیاں تا چھانگا مانگا روڈ خستہ حالی کا شکار
محسن جمعرات , 20 جولائی 2023ء (39) لوگوں نے پڑھا
الہ آباد : چونیاں کھڈیاں روڈ سے چھانگا مانگا روڈ کو ملانے والی پائی پاس جو کہ ایم این اے رانا اسحاق خان کے ڈیرہ اور پٹرول پمپ نزد ہرچوکی سے شروع ہو کر کھڈیاں روڈ کے قریب آ کر ختم ہوتی ہے  سڑک کچھ عرصہ قبل کروڑوں روپے کی لاگت سے نئی تعمیر ہوئی ہے لیکن محکمہ ہائی وے و ضلعی انتظامیہ کی جانب مناسب دیکھ بحال نہ ہونے پر سڑک کے دونوں اطراف بارش کے پانی سے بڑے بڑے گھڑے بن چکے ہیں -  

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now