محسن
منگل , 28 فروری 2023ء
(50) لوگوں نے پڑھا
کھڈیاں خاص میں ڈکیتی کی انوکھی
واردات ڈاکوں نے زمیندار کو گاڑی سمیت روکا اسے گھر کے قریب سٹاپ پر چھوڑا اور
گاڑی لیکر فرار ہوگئے بھیڈیاں عثمان کا رہائشی شیخ فاروق اکبر اپنی گاڑی پر کھڈیاں سے لاہور جارہا تھا کہ مین فیروزپور روڈ
پر چار ڈاکوں نے گن پوائنٹ پر روکا گاڑی میں ہی یرغمال بنا کر کھڈیاں لے آئے اور
بس سٹاپ پر اتار ااور گاڑی چھین کرفرار ھوگئے -