محسن
منگل , 14 مارچ 2023ء
(47) لوگوں نے پڑھا
قصور : تھانہ الہ آباد کے علاقے میں خاوند نے ناراض بیوی کو گھر لا کر
سر کے بال کاٹ دئیے- تفصیلات کے مطابق تلونڈی کے ملک شکیل کی بیوی روٹھ کر میکے
گئی تھی جیسے بزریعہ پنچایت ملک شکیل اپنے گھر واپس لایا اور گھر لاکر اس پر نہ
صرف تشدد کیا بلکے اس کے سر کے سارے بال
کا ٹ دئیے - خاتون تین بچوں کی ماں
ہے جس کی تحریری درخواست پر پولیس تھانہ الہ آباد نے مقدمہ درج کرکے کاروائی شروع
کردی -