محسن
پیر , 28 اگست 2023ء
(71) لوگوں نے پڑھا
قصور : الہ آباد ، پتوکی ، کھڈیاں خاص ، مصطفی آباد پولیس نے مختلف
شہروں میں چھاپے مار کر خاتون سمیت 9 منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے بھاری مقدار
میں چرس اور شراب برآمد کر لی - پولیس نے تمام ملزموں کیخلاف مقدمات درج کر کے
کاروائی شروع کر دی -