محسن
جمعرات , 04 مئی 2023ء
(39) لوگوں نے پڑھا
قصور : قصور بکر منڈی کے علاقے میں
خستہ حال چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر دو بچے زخمی ہو گئے - ریسکیو عملے نے بچوں کو ہسپتال منتقل کر دیا - تفصیلات
کے مطابق قصور بکر منڈی کے علاقے میں بارش کی وجہ سے خستہ حال چھت گرنے سے چھت کے
ملبے تلے دو بچے دب گئے - واقع کی اطلاع
پر ریسکیو کا عملہ موقع پر پہنچ گیا اور بچوں کو ملبے کے نیچے سے نکال کر زخمی
حالت میں ڈی ایچ کیو ہسپتال میں منتقل کر دیا -