ہفتہ , 21 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

خلیل شہید پریمئر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ ایگلز کلب نے جیت لیا

خلیل شہید پریمئر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ ایگلز کلب نے جیت لیا
محسن منگل , 20 جون 2023ء (141) لوگوں نے پڑھا
جمبر : 15 ویں خلیل شہید پریمئر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کا میلہ ایک ماہ کے بعد اختتام پزیر ہو گیا - کے پی ایل  ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب عید گاہ کرکٹ گراؤنڈ میں ہوئی مہمان خصوصی عالمی شہرت یافتہ رانا حافظ فرمان علی اور محمد عرفان سخی تھے اور دیگر ساتھیوں میں کرکٹ ایسوسی ایشن پھول نگر کے صدر سید شکیل احمد شاہ ، حاجی چوہدری محمد یونس کے ہمراہ کرکٹ گراؤنڈ میں پہنچے تو ان کا شاندار استقبال  کیا گیا - فائنل میچ ایگلز کلب اور ٹائیگرز کلب کے درمیان ہوا جو ایگلز کلب نے ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد جیت لیا تقریب کے آخر میں انعامات تقسیم کئے گئے - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now