جمعرات , 19 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

خاکروبوں کی عدم توجہ پرانی منڈی فلائی پر گندگی کے ڈھیر

خاکروبوں کی عدم توجہ پرانی منڈی فلائی پر گندگی کے ڈھیر
محسن جمعرات , 24 اگست 2023ء (73) لوگوں نے پڑھا
پتوکی : میونسپل کیمٹی پتوکی کے خاکروبوں کی جانب سے شہر کی اہم شاہراہوں علاقہ اقبال روڈ ، شاہراہ قائداعظم ، ملتان روڈ ، پرانی منڈی فلائی اوور کی صاف صفائی نہ ہونے کے باعث گردوغبار اڑنے لگی جس باعث موٹرسائیکل سواروں سمیت دیگر کو سانس اور آنکھوں کے مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے - جس پر شہریوں نے میونسپل کمیٹی اور چیف آفیسر سے مطالبہ کیا کہ شاہراہوں پر صاف صفائی کا نظام منظم بنایا جائے -  

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now