بدھ , 18 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

کھیتوں کو سپرے کرتے ہوئے کرنٹ لگنے سے 60 سالہ شخص جاں بحق

کھیتوں کو سپرے کرتے ہوئے کرنٹ لگنے سے 60 سالہ شخص جاں بحق
محسن جمعرات , 07 ستمبر 2023ء (46) لوگوں نے پڑھا
قصور : تھانہ راجہ جنگ ای حدود میں 60 سالہ شخص واپڈا کی مین تار سے کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا ، تفصیلات کے مطابق 60 سالہ شخض اپنے کھیتوں کو سپرے کر رہا تھا کہ کھیتوں میں واپڈا کی مین لائن سے ایک تار ٹوٹ کر نچے گری ہوئی تھی ، اس کے ساتھ اچانک چھونے جانے سے کرنٹ لگنے سے وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا - پولیس تھانہ راجہ جنگ مصروف کاروائی ہے - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now