منگل , 24 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

قصور اور آس پاس کے علاقوں میں ناجائزہ منافع خور عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے لگے

قصور اور آس پاس کے علاقوں میں ناجائزہ منافع خور عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے لگے
محسن منگل , 28 مارچ 2023ء (35) لوگوں نے پڑھا
قصور : قصور اور آس پاس کے علاقوں میں ناجائزہ منافع خور عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے میں مصروف ہیں - سماجی و سیاسی شخصیت حاجی محمد اکرم ذکی نے کہا کہ ماہ رمضان میں ناجائزہ منافع خور عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں اور تین گنا ریٹ وصول کیا جارہا ہے ، افسوس کہ ضلعی انتظامیہ اور پرائس کنٹرول کمیٹیاں تقریبا غیر فعال ہوچکی ہیں - خدارا غریبوں پر رحم کریں اور ناجائزہ منافع خوروں کو لگام ڈالی جائے - ضلعی انتظامیہ نے موقف اختیار کیا ہے ضلع بھر میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹس روزانہ کی بنیاد پر کاروائیاں کر رہے ہیں -  

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now