جمعرات , 26 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

قصور پولیس نے پتنگ بازی کے خلاف کاروائیاں کرتے ہوئے 22 ملزمان کو گرفتار کرلیا ،

قصور پولیس نے  پتنگ بازی کے خلاف کاروائیاں کرتے ہوئے 22 ملزمان کو گرفتار کرلیا ،
محسن منگل , 28 فروری 2023ء (65) لوگوں نے پڑھا
قصور پولیس کی گڈی و ڈور بنانے، فروخت کرنے اور اڑانے والوں کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری ہیں،اس ضمن میں پولیس نے 22ملزمان کو گرفتارکرلیاہے۔ ڈی پی اوقصورطارق عزیزسندھونے   اے پی پی کو بتایا کہ قصور پولیس نے ضلع بھرمیں گڈی و ڈوربنانے،  فروخت کرنے اور اڑانے والوں کیخلاف بھرپورکارروائیاں کرتے ہوئے کائٹ فلائنگ ایکٹ کی خلاف ورزی پر 22 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے  - 
  • جرم
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now