اتوار , 22 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

قصور پولیس کی ایمانداری تین لاکھ روپے کی رقم شہری کے حوالے

قصور پولیس کی ایمانداری تین لاکھ روپے کی رقم شہری کے حوالے
محسن جمعرات , 18 مئی 2023ء (33) لوگوں نے پڑھا
قصور : قصور پولیس کے جوانوں نے ایمانداری کی اعلی مثال کر دی ، گمشدہ ملنے والی تین لاکھ روپے کی رقم شہری کو تلاش کر واپس کر دی - ایلیٹ گاڑی پر مامور جوانوں کو ضلع کچہری قصور سے ایک نامعلوم موٹرسائیکل ملی جس کے سیف گارڈ سٹینڈ کیساتھ تین لاکھ روپے شاپر بیگ میں لٹکے ہوئے تھے ، ایلیٹ کے جوانوں نے موٹرسائیکل اور تین لاکھ روپے کی رقم چوکی سبزی منڈی پولیس کے حوالے کردی ، تین گھنٹوں کے بعد موٹرسائیکل کے مالک رضاالرحمان جوکہ ڈسٹرکٹ سیشن کورٹ میں اہلمد تعینات ہے کو ڈھونڈ کر تین لاکھ روپے کی رقم اور موٹرسائیکل واپس کردی، رضاالرحمان نے بتایا کہ وہ گھر سے آفس پہنچا تو لیٹ ہونے کے باعث اپنی رقم موٹرسائیکل کیساتھ بھول گیا تھا، رضاالرحمان نے قصور پولیس کا شکریہ ادا کیا -  

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now