محسن
جمعہ , 17 مارچ 2023ء
(57) لوگوں نے پڑھا
ڈی پی او
قصور طارق عزیز سندھو کی خصوصی ہدایات پر پولیس کی کریمنلز کے خلاف بھرپور
کاروائیاں جاری، تھانہ صدر پتوکی پولیس نے ڈکیتی کے مقدمہ میں عرصہ تین سال سے
مطلوب دو خطرناک مجرم اشتہاری اورنگزیب -اور صدام کو گرفتار کرلیا، مزید تفتیش جاری