بدھ , 25 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

پولیس کا پتنگیں بنانے والے کارخانے پر چھاپہ 2500 پتنگیں برآمد 6 ملزمان گرفتار

پولیس  کا پتنگیں بنانے والے کارخانے  پر چھاپہ 2500   پتنگیں برآمد 6 ملزمان گرفتار
محسن بدھ , 01 مارچ 2023ء (109) لوگوں نے پڑھا
ڈی پی او طارق عزیز سندھو کی خصوصی ہدایات پر تھانہ سٹی چونیاں پولیس کی کامیاب کاروائی -  ایس ایچ او محمد اسلم بھٹی کی سربراہی میں پولیس نے بائی پاس چونیاں کے قریب کاروائی کی - کاروائی کے دوران گودام سے 2500 کے قریب پتنگیں برآمد کی -  پولیس نے 6 ملزمان کو بھی حراست میں لے لیا جبکہ 3 فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے -  ملزمان پتنگیں تیار کر کے چونیاں اور گردونواح میں سپلائی کرتے تھے۔  تھانہ سٹی چونیاں پولیس نے کائیٹ فلائنگ ایکٹ کی خلاف ورزی پر ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیے ہیں -  ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو نے اچھی کارکردگی پر تھانہ سٹی چونیاں پولیس کو شاباش دی -    
  • گرفتار
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now