محسن
اتوار , 19 فروری 2023ء
(60) لوگوں نے پڑھا
قصور پولیس کی جانب سے شجر کاری مہم کا
آغاز ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو نے ڈسٹرکٹ پولیس لائن قصور میں پودا لگا کر
شجر کاری مہم کا آغاز کیا. ضلعی پولیس کی طرف سے تمام تھانہ جات اور پولیس دفاتر میں
بھی پودے لگائے جا رہے ہیں۔