محسن
منگل , 14 مارچ 2023ء
(54) لوگوں نے پڑھا
قصور : تفصیلات کے مطابق قصور پولیس کا
لاپتہ افراد کو اپنوں سے ملوانے کا سلسلہ جاری تھانہ چھانگا مانگا پولیس نے 16
سالہ رحمت کو مسلسل محنت کے بعد باحفاظت کوٹرادھاکشن کے علاقہ سے برآمد کر کے
لواحقین کے حوالے کردیا ، لواحقین نے قصور پولیس کا شکریہ ادا کیا -