محسن
پیر , 07 اگست 2023ء
(85) لوگوں نے پڑھا
قصور : مسلم لیگ ن کے ایم این اے میاں سعد وسیم اختر شیخ ن کہا کہ
وزیراعظم میاں شہباز شریف کا اہلیان قصور نے شاندار استقبال کر کے دوبارہ ثابت کیا
ہے قصور ن لیگ کا گڑھ ہے اور رہے گا - قصور میں موٹروے کا افتتاح نہ صرف قصور ملکی
جنوبی پنجاب کے لیے بڑا گیم چینجر ہو گا - ان خیالا ت کا اظہار انہوں نے وزیراعظم
پاکستان میاں شہباز شریف کے قصور کے دورہ کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا
-