اتوار , 22 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

قصور میں زیادہ کپاس اگاؤ مہم ، ایک سیمینار کا انعقاد

قصور میں زیادہ کپاس اگاؤ مہم ، ایک سیمینار کا انعقاد
محسن بدھ , 24 مئی 2023ء (33) لوگوں نے پڑھا
قصور : ضلعی انتظامیہ اور محکمہ زراعت توسیع قصور کے زیر اہتمام زیادہ کپاس اگاؤ مہم 2023 کے سلسلے میں ایک سیمینار کا انعقاد ضلع کونسل ہال میں کیا گیا - جس میں ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت ، زراعت آفیسر قصور ، زراعت آفیسر کھڈیاں  ، زراعت کنڈا سنگھ والا ، زراعت آفیسر مصطفی آباد اور کاشتکاروں کی کثیر تعداد نے شرکت کی - اس موقع پر کسانوں کو کپاس کی کاشت اور پیداوار میں اضافے کے حوالے آگاہی دی گئی - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now